Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2430 (سنن الترمذي)

[2430]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (5528)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَسْلَمَ الْعِجْلِيِّ عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَا الصُّورُ قَالَ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ وَلَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِہِ

عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک اعرابی (دیہاتی) نے نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں آکر عرض کیا: صور کیاچیز ہے؟ آپ نے فرمایا: ایک سنکھ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی ۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-کئی لوگوں نے سلیمان تیمی سے اس حدیث کی روایت کی ہے،اسے ہم صرف سلیمان تیمی کی روایت سے جانتے ہیں۔