Jamia al-Tirmidhi Hadith 2432 (سنن الترمذي)
[2432] إسنادہ ضعیف
عبد الرحمن بن إسحاق: ضعیف
وحدیث البخاري (7437) ومسلم (195) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ شِعَارُ الْمُؤْمِنِ عَلَی الصِّرَاطِ رَبِّ سَلِّمْ سَلِّمْ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پل صراط پر مومن کا شعار یہ ہوگا: میرے رب! مجھے سلامت رکھ،مجھے سلامت رکھ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث مغیرہ بن شعبہ کی روایت سے غریب ہے،اسے ہم صرف عبدالرحمٰن بن اسحاق (واسطی ہی) کی روایت سے جانتے ہیں،۲-اس باب میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔