Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2480 (سنن الترمذي)

[2480] إسنادہ ضعیف

أبو حمزۃ میمون الأعور القصاب: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 259

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْجَارُودُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ النَّخَعِيِّ قَالَ الْبِنَاءُ كُلُّہُ وَبَالٌ قُلْتُ أَرَأَيْتَ مَا لَا بُدَّ مِنْہُ قَالَ لَا أَجْرَ وَلَا وِزْرَ

ابوحمزہ سے روایت ہے کہ ابراہیم نخعی کہتے ہیں:گھرمکان سب کا سب ہر عمارت باعث وبال ہے،میں نے کہا: اس مکان کے بارے میں آپ کا کیاخیال ہے،جسے بنائے بغیرچارہ نہیں انہوں نے کہا: نہ اس میں کوئی اجر ہے اور نہ کوئی گناہ۔