Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2488 (سنن الترمذي)

[2488]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (5084)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو الْأَوْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَنْ يَحْرُمُ عَلَی النَّارِ أَوْ بِمَنْ تَحْرُمُ عَلَيْہِ النَّارُ عَلَی كُلِّ قَرِيبٍ ہَيِّنٍ سَہْلٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیامیں تمہیں ایسے لوگوں کی خبر نہ دوں جو جہنم کی آگ پریا جہنم کی آگ ان پرحرام ہے؟ جہنم کی آگ لوگوں کے قریب رہنے والے،آسانی کرنے والے،اور نرم اخلاق والے پر حرام ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔