Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2532 (سنن الترمذي)

[2532] إسنادہ ضعیف

ابن لھیعۃ مدلس و عنعن و حدث بہ قبل اختلاطہ ولم تثبت متابعۃ عمرو بن الحارث لہ و باقي السند حسن لذاتہ

انوار الصحیفہ ص 261

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ مِائَةَ دَرَجَةٍ لَوْ أَنَّ الْعَالَمِينَ اجْتَمَعُوا فِي إِحْدَاہُنَّ لَوَسِعَتْہُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:جنت میں سودرجے ہیں،اگرسارے جہاں کے لوگ ایک ہی درجہ میں اکٹھے ہوجائیں تویہ ان سب کے لیے کافی ہوگا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔