Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2533 (سنن الترمذي)

[2533۔2534] إسنادہ ضعیف

عطاء بن السائب اختلط،ولم یحدث بہ قبل اختلاطہ

انوار الصحیفہ ص 261

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي المَغْرَاءِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِنَّ المَرْأَةَ مِنْ نِسَاءِ أَہْلِ الجَنَّةِ لَيُرَی بَيَاضُ سَاقِہَا مِنْ وَرَاءِ سَبْعِينَ حُلَّةً حَتَّی يُرَی مُخُّہَا،وَذَلِكَ بِأَنَّ اللہَ يَقُولُ: كَأَنَّہُنَّ اليَاقُوتُ وَالمَرْجَانُ [الرحمن: 58] فَأَمَّا اليَاقُوتُ فَإِنَّہُ حَجَرٌ لَوْ أَدْخَلْتَ فِيہِ سِلْكًا ثُمَّ اسْتَصْفَيْتَہُ لَأُرِيتَہُ مِنْ وَرَائِہِ حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ،

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جنتیوں کی عورتوں میں سے ہرعورت کے پنڈلی کی سفیدی ستر جوڑے کپڑوں کے باہر سے نظر آئے گی،حتی کہ اس کا گودا بھی نظر آئے گا،یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: کَأَنَّہُنَّ الْیَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ (گویا وہ یاقوت اور مونگے موتی ہیں)یاقوت ایک ایسا پتھر ہے کہ اگر تم اس میں دھاگا ڈال دو پھر اسے صاف کرو تو وہ دھاگا تمہیں باہر سے نظر آجائے گا۔اس سند سے بھی عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔