Jamia al-Tirmidhi Hadith 2534 (سنن الترمذي)
۔2534] إسنادہ ضعیف
عطاء بن السائب اختلط،ولم یحدث بہ قبل اختلاطہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،((نَحْوَہُ بِمَعْنَاہُ وَلَمْ يَرْفَعْہُ،وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ عَبِيدَةَ بْنِ حُمَيْدٍ)) وَہَكَذَا رَوَی جَرِيرٌ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ وَلَمْ يَرْفَعُوہُ [ص:677] حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي الأَحْوَصِ ((وَلَمْ يَرْفَعْہُ أَصْحَابُ عَطَاءٍ،وَہَذَا أَصَحُّ))
اس سند سے بھی عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے،اور اسے (ابوالاحوص نے) مرفوع نہیں کیا،یہ عبیدہ بن حمیدکی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔اسی طرح جریر اورکئی لوگوں نے عطاء بن سائب سے اسے غیر مرفوع روایت کی ہے۔ہم سے قتیبہ نے بیان کیا،وہ کہتے ہیں: ہم سے جریر نے عطا بن سائب سے ابوالا ٔحوص کی حدیث کی طرح بیان کیا،اور عطا کے (دیگر) شاگردوں نے اسے مرفوع نہیں کیا۔یہی زیادہ صحیح ہے۔