Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2536 (سنن الترمذي)

[2536] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن

و للحدیث شواھد ضعیفۃ و مردودۃ عند البزار (کشف الاستار 198/4ح 3526)

والبیھقي فی البعث والنشور (ح 403) و غیرہما

انوار الصحیفہ ص 261

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يُعْطَی الْمُؤْمِنُ فِي الْجَنَّةِ قُوَّةَ كَذَا وَكَذَا مِنْ الْجِمَاعِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ أَوَ يُطِيقُ ذَلِكَ قَالَ يُعْطَی قُوَّةَ مِائَةٍ وَفِي الْبَاب عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: جنت میں مومن کو جماع کی اتنی اتنی طاقت دی جائے گی،عرض کیاگیا: اللہ کے رسول! کیاوہ اس کی طاقت رکھے گا؟ آپ نے فرمایا: اسے سو آدمی کی طاقت دی جائے گی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث صحیح غریب ہے،۲-قتادہ کی یہ حدیث جسے وہ انس سے روایت کرتے ہیں اسے ہم صرف عمران القطان کی روایت سے جانتے ہیں،۳-اس باب میں زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔