Jamia al-Tirmidhi Hadith 2539 (سنن الترمذي)
[2539]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5638)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَہْلُ الْجَنَّةِ جُرْدٌ مُرْدٌ كُحْلٌ لَا يَفْنَی شَبَابُہُمْ وَلَا تَبْلَی ثِيَابُہُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جنتی بغیر بال کے،امرد اور سرمگیں آنکھوں والے ہوں گے،نہ ان کی جوانی ختم ہوگی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔