Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2541 (سنن الترمذي)

[2541]إسنادہ حسن

محمد بن إسحاق بن یسار مدلس وصرّح بالسماع عند ھناد بن السري فی الزھد (1/ 98 ح 115) مشکوۃ المصابیح (5640)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ وَذُكِرَ لَہُ سِدْرَةُ الْمُنْتَہَی قَالَ يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّ الْفَنَنِ مِنْہَا مِائَةَ سَنَةٍ أَوْ يَسْتَظِلُّ بِظِلِّہَا مِائَةُ رَاكِبٍ شَكَّ يَحْيَی فِيہَا فِرَاشُ الذَّہَبِ كَأَنَّ ثَمَرَہَا الْقِلَالُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا،اس وقت آپ کے سامنے سدرۃ المنتہی کا ذکر آیاتھا۔آپ نے فرمایا: اس کی شاخوں کے سائے میں سوار سوسال تک چلے گا،یا اس کے سائے میں سوسوار رہیں گے،(یہ شک حدیث کے راوی یحییٰ کی طرف سے ہے۔) اس پر سونے کے بسترے ہیں اور اس کے پھل مٹکے جیسے (بڑے) ہیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔