Jamia al-Tirmidhi Hadith 2585 (سنن الترمذي)
[2585]صحیح
روایۃ شعبۃ عن الأعمش محمولۃ علی السماع، انظر ’’مسألۃ التسمیۃ‘‘ لمحمد بن طاھر المقدسي (ص 47) و للحدیث علۃ غیر قادحۃ عند ابن أبي شیبۃ (13/ 161 ح 15991) وأحمد (1/ 338 ح 3138) وغیرہما مشکوۃ المصابیح (5683)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَرَأَ ہَذِہِ الْآيَةَ اتَّقُوا اللہَ حَقَّ تُقَاتِہِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَوْ أَنَّ قَطْرَةً مِنْ الزَّقُّومِ قُطِرَتْ فِي دَارِ الدُّنْيَا لَأَفْسَدَتْ عَلَی أَہْلِ الدُّنْيَا مَعَايِشَہُمْ فَكَيْفَ بِمَنْ يَكُونُ طَعَامَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت پڑھی اتَّقُوا اللہَ حَقَّ تُقَاتِہِ وَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ (آل عمران: ۱۰۲) (تم اللہ سے ڈرنے کی طرح ڈرو اور مسلمان ہی رہتے ہوئے مرو) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر زقوم تھوہڑکا ایک قطرہ بھی دنیا کی زمین میں ٹپکا دیا جائے تو دنیا والوں کی معیشت بگڑ جائے،بھلا اس آدمی کا کیا ہوگا جس کی غذا ہی زقوم ہو۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔