Jamia al-Tirmidhi Hadith 2587 (سنن الترمذي)
[2587]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5684)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي شُجَاعٍ عَنْ أَبِي السَّمْحِ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ وَہُمْ فِيہَا كَالِحُونَ قَالَ تَشْوِيہِ النَّارُ فَتَقَلَّصُ شَفَتُہُ الْعُلْيَا حَتَّی تَبْلُغَ وَسَطَ رَأْسِہِ وَتَسْتَرْخِي شَفَتُہُ السُّفْلَی حَتَّی تَضْرِبَ سُرَّتَہُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَأَبُو الْہَيْثَمِ اسْمُہُ سُلَيْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدٍ الْعُتْوَارِيُّ وَكَانَ يَتِيمًا فِي حِجْرِ أَبِي سَعِيدٍ
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اس آیت کریمہ وہم فیہا کالحون (المؤمنون: ۱۰۴)(کافرجہنم کے اندر بد شکل ہوں گے) کے بارے میں فرمایا: ان کے چہروں کو آگ جھلس دے گی تو ان کے اوپر کا ہونٹ سکڑ کر بیچ سرتک پہنچ جائے گا اور نیچے کاہونٹ لٹک کر ناف سے جالگے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔