Jamia al-Tirmidhi Hadith 280 (سنن الترمذي)
[280]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ الْحَكَمِ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ الْبَرَاءِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَمَلُ عَلَيْہِ عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ
اس سند سے بھی حکم سے اسی طرح مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-براء رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اوراسی پر اہل علم کا عمل ہے۔