Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 279 (سنن الترمذي)

[279]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَی الْمَرْوَزِيُّ،أَخْبَرَنَا عَبْدُاللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ،أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ،عَنْ الْحَكَمِ،عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كَانَتْ صَلاَةُ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِذَا رَكَعَ،وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ الرُّكُوعِ،وَإِذَا سَجَدَ،وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ السُّجُودِ قَرِيبًا مِنْ السَّوَاءِ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ

براء بن عازب رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ جب رکوع کرتے،جب رکوع سے سراٹھاتے،جب سجدہ کرتے اور جب سجدہ سے سراٹھاتے تو آپ کی صلاۃ تقریباً برابربرابرہوتی تھی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: اس باب میں انس رضی اللہ عنہ سے بھی حدیث ہے۔