Jamia al-Tirmidhi Hadith 318 (سنن الترمذي)
[318]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ مَنْ بَنَی لِلَّہِ مَسْجِدًا بَنَی اللہُ لَہُ مِثْلَہُ فِي الْجَنَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعَلِيٍّ وَعَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو وَأَنَسٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ وَأُمِّ حَبِيبَةَ وَأَبِي ذَرٍّ وَعَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ وَوَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عُثْمَانَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَمَحْمُودُ بْنُ لَبِيدٍ قَدْ أَدْرَكَ النَّبِيَّ ﷺ وَمَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ قَدْ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ وَہُمَا غُلَامَانِ صَغِيرَانِ مَدَنِيَّانِ
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمﷺ کو فرماتے سنا: جس نے اللہ کی رضا کے لیے مسجد بنائی،تواللہ اس کے لیے اسی جیساگھربنائے گا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-عثمان رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوبکر،عمر،علی،عبداللہ بن عمرو،انس،ابن عباس،عائشہ،ام حبیبہ،ابوذر،عمروبن عبسہ،واثلہ بن اسقع،ابوہریرہ اور جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔