Jamia al-Tirmidhi Hadith 319 (سنن الترمذي)
[319] إسنادہ ضعیف
زیاد بن عبداللہ النمیري: ضعیف (تقریب: 2087) ضعفہ الجمہور (مجمع الزوائد 10 / 388)
وعبد الرحمن مولی قیس: مجہول (تقریب: 4053)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَقَدْ رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ مَنْ بَنَی لِلَّہِ مَسْجِدًا صَغِيرًا كَانَ أَوْ كَبِيرًا بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ حَدَّثَنَا بِذَلِكَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی قَيْسٍ عَنْ زِيَادٍ النُّمَيْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِہَذَا
انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے اللہ کے لیے کوئی مسجد بنائی،چھوٹی ہویا بڑی،اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔