Jamia al-Tirmidhi Hadith 320 (سنن الترمذي)
[320] إسنادہ ضعیف
ابو داود (3236) نسائي (2045)
أبو صالح مولی أم ھانئ: ضعیف یرسل (تقریب: 634)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ زَائِرَاتِ الْقُبُورِ وَالْمُتَّخِذِينَ عَلَيْہَا الْمَسَاجِدَ وَالسُّرُجَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو صَالِحٍ ہَذَا ہُوَ مَوْلَی أُمِّ ہَانِئِ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ وَاسْمُہُ بَاذَانُ وَيُقَالُ بَاذَامُ أَيْضًا
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں اور قبروں پرمساجد بنانے والے اور چراغ جلانے والے لوگوں پرلعنت فرمائی ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ اور عائشہ رضی اللہ عنہما سے احادیث آئی ہیں۔