Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 341 (سنن الترمذي)

[341]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: كَانُوا رُكُوعًا فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَحَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں وہ لوگ صلاۃِفجر میں رکوع میں تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے۔