Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 342 (سنن الترمذي)

[342]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ:مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺنے فرمایا: مشرق (پورب) اور مغرب (پچھم) کے درمیان جوہے سب قبلہ ہے ۱؎۔