Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 347 (سنن الترمذي)

[347] ضعیف

ابن ماجہ (746)

زید بن جبیرۃ متروک (تقریب: 2122) وحدث عن داود بن الحصین بحدیث منکر جدًا

وللحدیث شاھد ضعیف عند ابن ماجہ (747)

انوار الصحیفہ ص 198

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ،عَنْ دَاوُدَ ابْنِ حُصَيْنٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: نَحْوَہُ بِمَعْنَاہُ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي مَرْثَدٍ،وَجَابِرٍ،وَأَنَسٍ. أَبُو مَرْثَدٍ اسْمُہُ: كَنَّازُ بْنُ حُصَيْنٍ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَحَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ إِسْنَادُہُ لَيْسَ بِذَاكَ الْقَوِيِّ،وَقَدْ تُكُلِّمَ فِي زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ مِنْ قِبَلِ حِفْظِہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَزَيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ الْكُوفِيُّ أَثْبَتُ مِنْ ہَذَا وَأَقْدَمُ،وَقَدْ سَمِعَ مِنْ ابْنِ عُمَرَ. وَقَدْ رَوَی اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ عُمَرَ الْعُمَرِيِّ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ عُمَرَ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: مِثْلَہُ. وَحَدِيثُ دَاوُدَ عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ النَّبِيِّﷺ أَشْبَہُ وَأَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ. وَعَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ الْعُمَرِيُّ ضَعَّفَہُ بَعْضُ أَہْلِ الْحَدِيثِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِہِ،مِنْہُمْ: يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ

اس سند سے بھی اس مفہوم کی حدیث مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث کی سند کوئی زیادہ قوی نہیں ہے،زید بن جبیرۃ کے سلسلہ میں ان کے حفظ کے تعلق سے کلام کیاگیاہے،۲-زید بن جبیرکوفی ان سے زیادہ قوی اوران سے پہلے کے ہیں انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ہے،۳-اس باب میں ابومرثد کنّازبن حصین،جابر اور انس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۴-لیث بن سعد نے یہ حدیث بطریق: عَبْدِاللہِ بْنِ عُمَرَ الْعُمَرِیِّ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ عُمَرَ،عَنْ النَّبِیِّ ﷺ اسی طرح روایت کی ہے۔داود کی حدیث جسے انہوں نے بطریق: عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ النَّبِیِّ ﷺ سے روایت کی ہے۔لیث بن سعد کی حدیث سے زیادہ قرین صواب اور زیادہ صحیح ہے،عبداللہ بن عمر عمری کو بعض اہل حدیث نے ان کے حفظ کے تعلق سے ضعیف گردانا ہے،انہیں میں سے یحییٰ بن سعیدالقطان بھی ہیں۔