Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 346 (سنن الترمذي)

[346] ضعیف

ابن ماجہ (746)

زید بن جبیرۃ متروک (تقریب: 2122) وحدث عن داود بن الحصین بحدیث منکر جدًا

وللحدیث شاھد ضعیف عند ابن ماجہ (747)

انوار الصحیفہ ص 198

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ،حَدَّثَنَا الْمُقْرِءُ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ،عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ،وَالْمَجْزَرَةِ،وَالْمَقْبَرَةِ،وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ،وَفِي الْحَمَّامِ،وَفِي مَعَاطِنِ الإِبِلِ،وَفَوْقَ ظَہْرِ بَيْتِ اللہِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے سات مقامات میں صلاۃ پڑھنے سے منع فرمایا ہے: کوڑا کرکٹ ڈالنے کی جگہ میں،مذبح میں،قبرستان میں،عام راستوں پر،حمام (غسل خانہ)میں اونٹ باندھنے کی جگہ میں اور بیت اللہ کی چھت پر۔