Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 367 (سنن الترمذي)

[367]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ نَابِلٍ صَاحِبِ الْعَبَاءِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ صُہَيْبٍ قَالَ مَرَرْتُ بِرَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْہِ فَرَدَّ إِلَيَّ إِشَارَةً وَقَالَ لَا أَعْلَمُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ إِشَارَةً بِإِصْبَعِہِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ بِلَالٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَنَسٍ وَعَائِشَةَ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ صہیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہﷺ کے پاس سے گزرااور آپ صلاۃ پڑھ رہے تھے،میں نے سلام کیا تو آپ نے مجھے اشارے سے جواب دیا،راوی (ابن عمر)کہتے ہیں کہ میرایہی خیال ہے کہ صہیب نے کہا: آپ نے اپنی انگلی کے اشارے سے جواب دیا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: صہیب کی حدیث حسن ہے ۲؎،۲-اس باب میں بلال،ابوہریرہ،انس،ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔