Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 371 (سنن الترمذي)

[371]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ،عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ صَلاَةِ الرَّجُلِ،وَہُوَ قَاعِدٌ؟ فَقَالَ:مَنْ صَلَّی قَائِمًا فَہُوَ أَفْضَلُ،وَمَنْ صَلَّی قَاعِدًا فَلَہُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ،وَمَنْ صَلَّی نَائِمًا فَلَہُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِاللہِ بْنِ عَمْرٍو،وَأَنَسٍ،وَالسَّائِبِ،وَابْنِ عُمَرَ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے آدمی کی صلاۃ کے بارے میں پوچھاجسے وہ بیٹھ کرپڑھ رہاہو؟ تو آپ نے فرمایا: جو کھڑے ہوکرصلاۃ پڑھے وہ بیٹھ کرپڑھنے والے کے بالمقابل افضل ہے،کیوں کہ اُسے کھڑے ہوکرپڑھنے والے سے آدھا ثواب ملے گا،اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھ کرپڑھنے والے سے آدھاملے گا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-عمران بن حصین کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عبداللہ بن عمرو،انس،سائب اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔