Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 377 (سنن الترمذي)

[377]صحیح

مشکوۃ المصابیح (762)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ صَفِيَّةَ ابْنَةِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تُقْبَلُ صَلَاةُ الْحَائِضِ إِلَّا بِخِمَارٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو وَقَوْلُہُ الْحَائِضِ يَعْنِي الْمَرْأَةَ الْبَالِغَ يَعْنِي إِذَا حَاضَتْ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَالْعَمَلُ عَلَيْہِ عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ أَنَّ الْمَرْأَةَ إِذَا أَدْرَكَتْ فَصَلَّتْ وَشَيْءٌ مِنْ شَعْرِہَا مَكْشُوفٌ لَا تَجُوزُ صَلَاتُہَا وَہُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ لَا تَجُوزُ صَلَاةُ الْمَرْأَةِ وَشَيْءٌ مِنْ جَسَدِہَا مَكْشُوفٌ قَالَ الشَّافِعِيُّ وَقَدْ قِيلَ إِنْ كَانَ ظَہْرُ قَدَمَيْہَا مَكْشُوفًا فَصَلَاتُہَا جَائِزَةٌ

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بالغ عورت کی صلاۃ بغیر اوڑھنی کے قبول نہیں کی جاتی ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں۱-ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث حسن ہے،۲-اس باب میں عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے،۳-اہل علم کا اسی پرعمل ہے کہ جب عورت بالغ ہوجائے اورصلاۃپڑھے اور اس کے بال کا کچھ حصہ کھُلا ہوتو اس کی صلاۃ جائزنہیں،یہی شافعی کابھی قول ہے،وہ کہتے ہیں کہ عورت اس حال میں صلاۃ پڑھے کہ اس کے جسم کا کچھ حصہ کھلا ہوجائز نہیں،نیزشافعی یہ بھی کہتے ہیں کہ کہا گیا ہے: اگر اس کے دونوں پاؤں کی پُشت کھلی ہو تو صلاۃ درست ہے ۲؎۔