Jamia al-Tirmidhi Hadith 435 (سنن الترمذي)
[435] إسنادہ ضعیف جدًا
ابن ماجہ (1167،1374)
عمر بن أبي خثعم ضعیف (تقریب: 4928) منکر الحدیث،کما قال البخاري وغیرہ
وحدیث: ’’من صلی بعدالمغرب عشرین رکعۃ‘‘ موضوع أخرجہ ابن ماجہ (1373)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ الْعَلَاءِ الْہَمْدَانِيَّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي خَثْعَمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَلَّی بَعْدَ الْمَغْرِبِ سِتَّ رَكَعَاتٍ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيمَا بَيْنَہُنَّ بِسُوءٍ عُدِلْنَ لَہُ بِعِبَادَةِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رُوِيَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ صَلَّی بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ الْحُبَابِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ قَالَ و سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَعِيلَ يَقُولُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ وَضَعَّفَہُ جِدًّا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھیں اوران کے درمیان کوئی بری بات نہ کی،تو ان کا ثواب بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوگا۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-عائشہ سے مروی ہے وہ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: جس نے مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھیں اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا،۲-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث غریب ہے،ہم اسے صرف زید بن حباب عن عمر بن أبی خثعم کی سند سے جانتے ہیں،۳-میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کوکہتے سنا کہ عمر بن عبداللہ بن ابی خثعم منکرالحدیث ہیں۔اورانہوں نے انہیں سخت ضعیف کہا ہے۔