Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 444 (سنن الترمذي)

[444]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ،عَنْ الأَعْمَشِ نَحْوَ ہَذَا،حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ الأَعْمَشِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَأَكْثَرُ مَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي صَلاَةِ اللَّيْلِ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مَعَ الْوِتْرِ،وَأَقَلُّ مَا وُصِفَ مِنْ صَلاَتِہِ بِاللَّيْلِ تِسْعُ رَكَعَاتٍ

سفیان ثوری نے بھی یہ حدیث اسی طرح اعمش سے روایت کی ہے،ہم سے اسے محمود بن غیلان نے بیان کیا،وہ کہتے ہیں کہ ہم سے یحییٰ بن آدم نے بیان کیا اور انہوں نے سفیان سے اور سفیان نے اعمش سے روایت کی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: رات کی صلاۃ کے سلسلے میں نبی اکرمﷺ سے زیادہ سے زیادہ وتر کے ساتھ تیرہ رکعتیں مروی ہیں،اورکم سے کم نورکعتیں۔