Jamia al-Tirmidhi Hadith 453 (سنن الترمذي)
[453] إسنادہ ضعیف
ابو داود (1416) نسائي (1676) ابن ماجہ (1169)
أبو إسحاق عنعن
و روی أحمد (1/ 107 ح 842) بسند حسن عن علي رضي اللہ عنہ قال: ’’لیس الوتر بحتم کالصلاۃ ولکنہ سنۃ فلا تدعوہ۔۔۔و قد أوتر رسول اللہ ﷺ‘‘ وھو یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ الْوِتْرُ لَيْسَ بِحَتْمٍ كَصَلَاتِكُمْ الْمَكْتُوبَةِ وَلَكِنْ سَنَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَقَالَ إِنَّ اللہَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ فَأَوْتِرُوا يَا أَہْلَ الْقُرْآنِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَلِيٍّ حَدِيثٌ حَسَنٌ
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: وترتمہاری فرض صلاۃ کی طرح لازمی نہیں ہے ۱؎،بلکہ رسول اللہﷺ نے اسے سنت قرار دیا اور فرمایا: اللہ وتر(طاق) ۲؎ ہے اوروترکو پسند کرتاہے،اے اہل قرآن! ۳؎ تم وتر پڑھا کرو۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-علی رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن ہے،۲-اس باب میں ابن عمر،ابن مسعود اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔