Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 454 (سنن الترمذي)

[454] إسنادہ ضعیف

ابو داود (1416) نسائي (1676) ابن ماجہ (1169)

أبو إسحاق عنعن

و روی أحمد (1/ 107 ح 842) بسند حسن عن علي رضي اللہ عنہ قال: ’’لیس الوتر بحتم کالصلاۃ ولکنہ سنۃ فلا تدعوہ۔۔۔و قد أوتر رسول اللہ ﷺ‘‘ وھو یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 201

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَی سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُہُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ الْوِتْرُ لَيْسَ بِحَتْمٍ كَہَيْئَةِ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ وَلَكِنْ سُنَّةٌ سَنَّہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ وَقَدْ رَوَاہُ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ نَحْوَ رِوَايَةِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ

علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: وتر لازم نہیں ہے جیسا کہ فرض صلاۃ کا معاملہ ہے،بلکہ یہ رسول اللہﷺ کی سنت ہے،اسے سفیان ثوری وغیرہ نے بطریق أبی اسحاق عن عاصم بن حمزۃ عن علی روایت کیاہے ۱؎ اوریہ روایت ابوبکربن عیاش کی روایت سے زیادہ صحیح ہے اوراسے منصوربن معتمر نے بھی ابواسحاق سے ابوبکر بن عیاش ہی کی طرح روایت کیا ہے۔