Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 469 (سنن الترمذي)

[469]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ فَقَدْ ذَہَبَ كُلُّ صَلَاةِ اللَّيْلِ وَالْوِتْرُ فَأَوْتِرُوا قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَسُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی قَدْ تَفَرَّدَ بِہِ عَلَی ہَذَا اللَّفْظِ وَرُوِي عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ قَالَ لَا وِتْرَ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَہُوَ قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ وَبِہِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ لَا يَرَوْنَ الْوِتْرَ بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺنے فرمایا: جب فجر طلوع ہوگئی تو تہجد(قیام اللیل) اور وتر کا سارا وقت ختم ہوگیا،لہذا فجرکے طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-سلیمان بن موسیٰ ان الفاظ کے ساتھ منفردہیں،۲-نیزنبی اکرمﷺ سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: فجر کے بعد وتر نہیں،۳-بہت سے اہل علم کا یہی قول ہے۔اور شافعی،احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں: یہ لوگ صلاۃِفجر کے بعد وتر پڑھنے کودرست نہیں سمجھتے ۱؎۔