Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 473 (سنن الترمذي)

[473] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1380)

موسی بن فلان: مجہول (تقریب: 7024)

انوار الصحیفہ ص 201

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَی بْنُ فُلَانِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَمِّہِ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَلَّی الضُّحَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ قَصْرًا مِنْ ذَہَبٍ فِي الْجَنَّةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَنُعَيْمِ بْنِ ہَمَّارٍ وَأَبِي ذَرٍّ وَعَائِشَةَ وَأَبِي أُمَامَةَ وَعُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِيِّ وَابْنِ أَبِي أَوْفَی وَأَبِي سَعِيدٍ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَنَسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے چاشت کی بارہ رکعتیں پڑھیں،اللہ اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک محل تعمیرفرمائے گا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-انس کی حدیث غریب ہے،ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،۲-اس باب میں ام ہانی،ابوہریرہ،نعیم بن ہماّر،ابوذر،عائشہ،ابوامامہ،عتبہ بن عبدسُلمی،ابن ابی اوفیٰ،ابوسعیدخدری،زید بن ارقم اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔