Jamia al-Tirmidhi Hadith 498 (سنن الترمذي)
[498]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ أَتَی الْجُمُعَةَ فَدَنَا وَاسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ غُفِرَ لَہُ مَا بَيْنَہُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ وَزِيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ وَمَنْ مَسَّ الْحَصَی فَقَدْ لَغَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ فرمایا: جس نے وضوکیا اوراچھی طرح کیا ۱؎ پھرجمعہ کے لیے آیا ۲؎،امام کے قریب بیٹھا،غورسے خطبہ سنااورخاموش رہاتواس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک کے اورمزید تین دن کے ۳؎ کے گناہ ۴؎ بخش دیئے جائیں گے۔اور جس نے کنکریاں ہٹائیں تو اس نے لغوکیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔