Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 507 (سنن الترمذي)

[507]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَہَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فَكَانَتْ صَلَاتُہُ قَصْدًا وَخُطْبَتُہُ قَصْدًا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ وَابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کے ساتھ صلاۃپڑھتاتھاتوآپ کی صلاۃ بھی درمیانی ہوتی تھی اورخطبہ بھی درمیانی ہوتاتھا۔(یعنی زیادہ لمبا نہیں ہوتاتھا۔) امام ترمذی کہتے ہیں:۱-جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عماربن یاسراورابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔