Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 508 (سنن الترمذي)

[508]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقْرَأُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَنَادَوْا يَا مَالِكُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَہُوَ حَدِيثُ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَقَدْ اخْتَارَ قَوْمٌ مِنْ أَہْلِ الْعِلْمِ أَنْ يَقْرَأَ الْإِمَامُ فِي الْخُطْبَةِ آيًا مِنْ الْقُرْآنِ قَالَ الشَّافِعِيُّ وَإِذَا خَطَبَ الْإِمَامُ فَلَمْ يَقْرَأْ فِي خُطْبَتِہِ شَيْئًا مِنْ الْقُرْآنِ أَعَادَ الْخُطْبَةَ

یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمﷺ کومنبر پرپڑھتے سنا: وَنَادَوْا یَا مَالِکُ ۱؎ (اوروہ پکارکر کہیں گے اے مالک!) امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح غریب ہے،اوریہی ابن عیینہ کی حدیث ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ اورجابربن سمرہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-اہل علم کی ایک جماعت نے امام کے خطبہ میں قرآن کی کچھ آیتیں پڑھنے کو پسندکیاہے ۲؎،شافعی کہتے ہیں: امام جب خطبہ دے اوراس میں قرآن کچھ نہ پڑھے توخطبہ دہرائے۔