Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 509 (سنن الترمذي)

[509] ضعیف

محمد بن الفضل بن عطیۃ: کذبوہ (تقریب: 6225)

وللحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (1136) وغیرہ فالحدیث ضعیف

وذکر البخاري في صحیحہ (قبل ح 921) موقوفًا عن عمر وأنس رضي اللہ عنہما وھو الصواب

انوار الصحیفہ ص 202، 203

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا اسْتَوَی عَلَی الْمِنْبَرِ اسْتَقْبَلْنَاہُ بِوُجُوہِنَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَحَدِيثُ مَنْصُورٍ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ضَعِيفٌ ذَاہِبُ الْحَدِيثِ عِنْدَ أَصْحَابِنَا وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَغَيْرِہِمْ يَسْتَحِبُّونَ اسْتِقْبَالَ الْإِمَامِ إِذَا خَطَبَ وَہُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَالشَّافِعِيِّ وَأَحْمَدَ وَإِسْحَقَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَلَا يَصِحُّ فِي ہَذَا الْبَابِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ شَيْءٌ

-عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب منبرپربیٹھتے توہم اپنامنہ آپ کی طرف کرلیتے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-منصورکی حدیث کوہم صرف محمدبن فضل بن عطیہ کی روایت سے جانتے ہیں،۲-محمدبن فضل بن عطیہ ہمارے اصحاب کے نزدیک ضعیف اورذاہب الحدیث ہیں،۳-اس باب میں نبی اکرمﷺسے روایت کی گئی کوئی چیزصحیح نہیں ہے ۱؎،۴-صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا عمل اسی پرہے،وہ خطبے کے وقت امام کی طرف رخ کرنا مستحب سمجھتے ہیں اور یہی سفیان ثوری،شافعی،احمداوراسحاق بن راہویہ کا قول ہے،۵-اس باب میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔