Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 519 (سنن الترمذي)

[519]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ اسْتَخْلَفَ مَرْوَانُ أَبَا ہُرَيْرَةَ عَلَی الْمَدِينَةِ وَخَرَجَ إِلَی مَكَّةَ فَصَلَّی بِنَا أَبُو ہُرَيْرَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَرَأَ سُورَةَ الْجُمُعَةِ وَفِي السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ قَالَ عُبَيْدُ اللہِ فَأَدْرَكْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ فَقُلْتُ لَہُ تَقْرَأُ بِسُورَتَيْنِ كَانَ عَلِيٌّ يَقْرَأُ بِہِمَا بِالْكُوفَةِ قَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ بِہِمَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَالنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ وَأَبِي عِنَبَةَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرُوِي عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَی وَہَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ عُبَيْدُ اللہِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ كَاتِبُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ

عبیداللہ بن أبی رافع کہتے ہیں: مروان نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کومدینے میں اپنا نائب مقررکیا اوروہ خود مکہ کی طرف نکلے،ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں جمعہ کے دن صلاۃ پڑھائی توانہو ں نے (پہلی رکعت میں) سورہ جمعہ پڑھی اور دوسری رکعت میںإِذَا جَاءَکَ الْمُنَافِقُونَ،عبیداللہ کہتے ہیں: تومیں ابوہریرہ سے ملا،میں نے ان سے کہا: آپ نے دوایسی سورتیں پڑھی ہیں جنہیں علی رضی اللہ عنہ کو فہ میں پڑھتے ہیں،اس پر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا:میں نے ان دونوں سورتوں کو رسول اللہﷺکو پڑھتے سنا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابن عباس،نعمان بن بشیر اور ابوعنبہ خولانی رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-نبی اکرمﷺ سے یہ بھی مروی ہے کہ آپ جمعہ کی صلاۃ میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی اور ہَلْ أَتَاکَ حَدِیثُ الْغَاشِیَۃِپڑھتے تھے۔