Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 522 (سنن الترمذي)

[522]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ كَانَ إِذَا صَلَّی الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَصَلَّی سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِہِ ثُمَّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصْنَعُ ذَلِكَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

نافع سے روایت ہے ابن عمر رضی اللہ عنہما جب جمعہ پڑھ لیتے تو(گھر) واپس آتے اور دورکعت اپنے گھر میں پڑھتے پھرکہتے رسول اللہﷺ ایساہی کرتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔