Jamia al-Tirmidhi Hadith 529 (سنن الترمذي)
[529] إسنادہ ضعیف
یزید بن أبي زیاد ضعیف مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ،حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ بِہَذَا الإِسْنَادِ: نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: حَدِيثُ الْبَرَاءِ حَدِيثٌ حَسَنٌ،وَرِوَايَةُ ہُشَيْمٍ أَحْسَنُ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيِّ،وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيُّ يُضَعَّفُ فِي الْحَدِيثِ
اس سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-براء رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن ہے،۲-ہشیم کی روایت(رقم۵۲۹) اسماعیل بن ابراہیم تیمی کی روایت (رقم۵۲۸) سے زیادہ اچھی ہے،۳-اسماعیل بن ابراہیم تیمی کو حدیث کے سلسلے میں ضعیف گرداناجاتاہے ۱؎۔