Jamia al-Tirmidhi Hadith 566 (سنن الترمذي)
[566]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ أَبُو عِيسَی: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ: سَأَلْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ عَنْ ہَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ صَالِحِ بْنِ خَوَّاتٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ: بِمِثْلِ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ و قَالَ لِي يَحْيَی: اكْتُبْہُ إِلَی جَنْبِہِ،وَلَسْتُ أَحْفَظُ الْحَدِيثَ،وَلَكِنَّہُ مِثْلُ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. لَمْ يَرْفَعْہُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ،وَہَكَذَا رَوَی أَصْحَابُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ مَوْقُوفًا،وَرَفَعَہُ شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ.
سہل بن ابی حثمہ نبی اکرمﷺ سے یحییٰ بن سعید انصاری کی روایت کی طرح روایت کرتے ہیں،اور مجھ سے یحییٰ (القطان)نے کہا: اس حدیث کواس کے بازو میں لکھ دو مجھے یہ حدیث یاد نہیں،لیکن یہ یحییٰ بن سعید انصاری کی حدیث کی طرح تھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اسے یحییٰ بن سعید انصاری نے قاسم بن محمدکے واسطے سے مرفوع نہیں کیاہے،قاسم بن محمدکے واسطے سے یحییٰ بن سعید انصاری کے تلامذہ نے اِسے اسی طرح موقوفاً روایت کیا ہے،البتہ شعبہ نے اسے عبدالرحمٰن بن قاسم بن محمد کے واسطے سے مرفوع کیاہے۔