Jamia al-Tirmidhi Hadith 572 (سنن الترمذي)
[572]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُہَا دَفْنُہَا قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:مسجد میں تھوکنا گناہ ہے۔اور اس کا کفارہ اسے دفن کردینا ۱ ؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔