Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 571 (سنن الترمذي)

[571]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كُنْتَ فِي الصَّلَاةِ فَلَا تَبْزُقْ عَنْ يَمِينِكَ وَلَكِنْ خَلْفَكَ أَوْ تِلْقَاءَ شِمَالِكَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ الْيُسْرَی قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ طَارِقٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ قَالَ و سَمِعْت الْجَارُودَ يَقُولُ سَمِعْتُ وَكِيعًا يَقُولُ لَمْ يَكْذِبْ رِبْعِيُّ بْنُ حِرَاشٍ فِي الْإِسْلَامِ كَذْبَةً قَالَ و قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ أَثْبَتُ أَہْلِ الْكُوفَةِ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ

طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جب تم صلاۃ میں ہوتو اپنے دائیں طرف نہ تھوکو،اپنے پیچھے یا اپنے بائیں طرف یا پھر بائیں پاؤں کے نیچے(تھوکو)۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-طارق رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوسعید،ابن عمر،انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-اہل علم کا عمل اسی پرہے۔