Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 578 (سنن الترمذي)

[578]إسنادہ حسن

ابن لھیعۃ صرح بالسماع وحدث بہ قبل اختلاطہ ومشرح بن ھاعان حسن الحدیث فالحدیث قوي خلافًا لما ذھب إلیہ الإمام الترمذي رحمہ اللہ مشکوۃ المصابیح (1030)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ مِشْرَحِ بْنِ ہَاعَانَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ فُضِّلَتْ سُورَةُ الْحَجِّ بِأَنَّ فِيہَا سَجْدَتَيْنِ قَالَ نَعَمْ وَمَنْ لَمْ يَسْجُدْہُمَا فَلَا يَقْرَأْہُمَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِذَاكَ الْقَوِيِّ وَاخْتَلَفَ أَہْلُ الْعِلْمِ فِي ہَذَا فَرُوِيَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَابْنِ عُمَرَ أَنَّہُمَا قَالَا فُضِّلَتْ سُورَةُ الْحَجِّ بِأَنَّ فِيہَا سَجْدَتَيْنِ وَبِہِ يَقُولُ ابْنُ الْمُبَارَكِ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ وَرَأَی بَعْضُہُمْ فِيہَا سَجْدَةً وَہُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَمَالِكٍ وَأَہْلِ الْكُوفَةِ

عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! سور ہ حج کویہ شرف بخشاگیا ہے کہ ا س میں دوسجدے ہیں۔آپ نے فرمایا: ہاں،جویہ دونوں سجدے نہ کرے وہ اسے نہ پڑھے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-اس حدیث کی سند کوئی خاص قوی نہیں ہے،۲-اس سلسلے میں اہل علم کا اختلاف ہے،عمر بن خطاب اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سورۂ حج کویہ شرف بخشاگیاہے کہ اس میں دوسجدے ہیں۔ابن مبارک،شافعی،احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں،۳-اوربعض کی رائے ہے کہ اس میں ایک سجدہ ہے۔یہ سفیان ثوری،مالک اور اہل کوفہ کا قول ہے۔