Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 580 (سنن الترمذي)

[580] إسنادہ ضعیف

ابو داود (1414) نسائي (1130) والحدیث الآتی (3425)

رجل: مجہول

والحدیث صحیح فی السجود مطلقًا،انظر سنن أبي داود (760) وصحیح مسلم (771)

انوار الصحیفہ ص 204

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ سَجَدَ وَجْہِي لِلَّذِي خَلَقَہُ وَشَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ بِحَوْلِہِ وَقُوَّتِہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

-ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺرات کے وقت قرآن کے سجدوں کہتے: سَجَدَ وَجْہِی لِلَّذِی خَلَقَہُ وَشَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ بِحَوْلِہِ وَقُوَّتِہِ(میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا ہے جس نے اسے بنایا،اور اپنی طاقت وقوت سے ا س کے کان اوراس کی آنکھیں پھاڑیں)۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔