Jamia al-Tirmidhi Hadith 581 (سنن الترمذي)
[581]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِيِّ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ وَعُبَيْدَ اللہِ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَخْبَرَاہُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْقَارِيِّ قَال سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ نَامَ عَنْ حِزْبِہِ أَوْ عَنْ شَيْءٍ مِنْہُ فَقَرَأَہُ مَا بَيْنَ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَصَلَاةِ الظُّہْرِ كُتِبَ لَہُ كَأَنَّمَا قَرَأَہُ مِنْ اللَّيْلِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَأَبُو صَفْوَانَ اسْمُہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَكِّيُّ وَرَوَی عَنْہُ الْحُمَيْدِيُّ وَكِبَارُ النَّاسِ
عبدالرحمٰن بن عبد قاریّ کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کوکہتے سناکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنا وظیفہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھے بغیر سوجائے،پھر وہ اُسے صلاۃ فجر سے لے کر ظہر کے درمیان تک کسی وقت پڑھ لے تو یہ اس کے لیے ایسے ہی لکھاجائے گا،گویا اس نے اسے رات ہی میں پڑھا ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔