Jamia al-Tirmidhi Hadith 595 (سنن الترمذي)
[595]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ وَوَكِيعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ:أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَہُ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الأَوَّلِ
اس سندسے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے حکم دیا،پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ۱ ؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔