Jamia al-Tirmidhi Hadith 596 (سنن الترمذي)
[596]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ: أَنْ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَہُ. و قَالَ سُفْيَانُ: قَوْلُہُ بِبِنَاءِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ يَعْنِي الْقَبَائِلَ
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ نے اپنے باپ عروہ سے روایت کی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے حکم دیا،آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکرکی۔ سفیان کہتے ہیں:دُوریامحلوں میں مسجدیں بنانے سے مراد قبائل میں مسجدیں بنانا ہے