Jamia al-Tirmidhi Hadith 601 (سنن الترمذي)
[601] إسنادہ ضعیف
ابو داود (922) نسائي (1207)
الزھري عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جِئْتُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي الْبَيْتِ وَالْبَابُ عَلَيْہِ مُغْلَقٌ فَمَشَی حَتَّی فَتَحَ لِي ثُمَّ رَجَعَ إِلَی مَكَانِہِ وَوَصَفَتْ الْبَابَ فِي الْقِبْلَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں گھرآ ئی،رسول اللہﷺ صلاۃ پڑھ رہے تھے اوردروازہ بند تھا،تو آپ چل کر آئے اور میرے لیے دروازہ کھولا۔پھر اپنی جگہ لوٹ گئے،اور انہوں نے بیان کیاکہ دروازہ قبلے کی طرف تھا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔