Jamia al-Tirmidhi Hadith 605 (سنن الترمذي)
[605]صحیح
مشکوۃ المصابیح (543)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَغَرِّ بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ أَنَّہُ أَسْلَمَ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَالْعَمَلُ عَلَيْہِ عِنْدَ أَہْلِ الْعِلْمِ يَسْتَحِبُّونَ لِلرَّجُلِ إِذَا أَسْلَمَ أَنْ يَغْتَسِلَ وَيَغْسِلَ ثِيَابَہُ
قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کیا،تو نبی اکرمﷺ نے انہیں پانی اور بیری سے غسل کرنے کا حکم دیا۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن ہے۔ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں،۲-اوراسی پراہل علم کاعمل ہے،وہ کہتے ہیں کہ مستحب یہ ہے کہ آدمی جب اسلام قبول کرے تو غسل کرے اور اپنے کپڑے دھوئے،۳-اس باب میں ا بوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔