Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 623 (سنن الترمذي)

[623] إسنادہ ضعیف

ابو داود (1577) نسائي (2452) ابن ماجہ(1803)

الأعمش: مدلس وعنعن

مسروق: تکلموا في سماعہ عن معاذ رضي اللہ عنہ

انوار الصحیفہ ص 205

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ الأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: بَعَثَنِي النَّبِيُّ ﷺ إِلَی الْيَمَنِ،فَأَمَرَنِي أَنْ آخُذَ مِنْ كُلِّ ثَلاَثِينَ بَقَرَةً تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً،وَمِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً،وَمِنْ كُلِّ حَالِمٍ دِينَارًا أَوْ عِدْلَہُ مَعَافِرَ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ. وَرَوَی بَعْضُہُمْ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ الأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَی الْيَمَنِ،فَأَمَرَہُ أَنْ يَأْخُذَ وَہَذَا أَصَحُّ.

معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے مجھے یمن بھیجا اورحکم دیا کہ میں ہر تیس گائے پر ایک سال کا بچھوا یا بچھیازکاۃ میں لوں اور ہرچالیس پر دوسال کی بچھیا زکاۃ میں لوں،اور ہر(ذمّی) بالغ سے ایک دینار یا اس کے برابر معافری ۱؎ کپڑے بطورجزیہ لوں ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-بعض لوگوں نے یہ حدیث بطریق: سفیان،عن الأعمش،عن أبی وائل،عن مسروق مرسلاً روایت کی ہے ۳؎ کہ نبی اکرمﷺ نے معاذ کو یمن بھیجا اور اس میں فأمرنی أن آخذ کے بجائے فأمرہ أن یأخذہے اور یہ زیادہ صحیح ہے ۴؎۔