Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 624 (سنن الترمذي)

[624]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللہِ ہَلْ يَذْكُرُ عَنْ عَبْدِ اللہِ شَيْئًا؟ قَالَ: لاَ

عمرو بن مرّہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوعبیدہ بن عبداللہ سے پوچھا: کیا وہ(اپنے والد) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کوئی چیزیادرکھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: نہیں۔