Jamia al-Tirmidhi Hadith 633 (سنن الترمذي)

[633] إسنادہ ضعیف

ابو داود (3032)

قابوس بن أبي ظبیان: فیہ لین (تقریب: 5445) ضعیف ضعفہ الجمہور

انوار الصحیفہ ص 206

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَكْثَمَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ:لاَ تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَاحِدَةٍ وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ جِزْيَةٌ.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ایک سر زمین پردوقبلے ہونادرست نہیں ۱؎ اورنہ ہی مسلمانوں پر جزیہ درست ہے ۲؎۔